اختلاج قلب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) ایک مرض کا نام جس میں دل کی حرکت بہت تیز ہو جاتی ہے اور اس میں نظم و ترتیب نہیں رہتی، دل کی غیر معمولی دھڑکن یا گھبراہٹ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ایک مرض کا نام جس میں دل کی حرکت بہت تیز ہو جاتی ہے اور اس میں نظم و ترتیب نہیں رہتی، دل کی غیر معمولی دھڑکن یا گھبراہٹ۔